32

آٹھ سالہ معصوم بچی سے بد فعلی کرنے کی کوشش کرنے والے مولوی کی چھترول

عجم ٹی وی کو موصول ہوئی ایک ویڈیو میں آٹھ سالہ معصوم بچی سے بد فعلی کرنے کی کوشش کرنے والے مولوی کو ایک خاتون اور کچھ لوگوں نے ڈنڈے سے مارا – ویڈیو میں خاتون مولوی سے کہتی ہے کہ ایسا کرتے شرم نہ آئی – ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ویڈیو کس شہر کی ہے اور کس نے بنائی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں