18

کالا باغ بنانا پاکستان اور قوم پر احسان ہے – چودھری محمد انور

کسان مزدور اتحاد کے چیئرمین چودھری محمد انور نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو کالا باغ ڈیم فی الفور تعمیر کرنے کا اعلان کرنا چاہیے – یہ ڈیم اس ملک اور عوام پر احسان ہوگا – وہ اسلام آباد میں کسانوں کے دھرنے سے خطاب کر رہے تھے – چوھدری انور کی سربراہی میں بہت بڑی تعداد میں کسانوں نے اسلام آباد میں دھرنا دیا اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں