36

*بھولاپن تو دیکھئے ۔ ۔ ۔* لطیفہ

ایک آدمی کی ایک ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی .. وہ اسپتال گیا تو دیکھا کہ وہاں ایک آدمی کی دونوں ٹاںگیں ٹوٹی ہوئی ہیں .. تو وہ اس کو دیکھ کر بولا کہ -:

*آپ کی دو بیویاں ہیں کیا ؟؟*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں