44

ہوٹل اسٹاف کی بچے کے ساتھ شرمناک حرکت کی کوشش

اسلام آباد (شکیل قرار) وفاقی دارلحکومت کے فائیو سٹار ہوٹل میں بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ایف آئی آر کے مطابق زیادتی کی کوشش کرنے والاہوٹل سٹاف کا حصہ تھا ۔

20180415_195942


درخواست گزار کے موقف کے مطابق رات نو بجے کے قریب ہوٹل کے واش روم میں یہ شرمناک واقعہ پیش آیا ۔ شکایت کرنے پر ہوٹل انتظامیہ نے درخواست گزار کو ہی ڈرایا اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی دکھانے سے انکار کیا ۔ پولیس بلوانے پر سی سی ٹی وی فوٹیج دکھائی گئی تو بچے نے ملزم کو پہچان لیا ۔ ملزم کو ہوٹل انتظامیہ نے بھگا دیا جس کے باعث ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں