9

ڈپٹی کمشنر میانوالی شوذب سعید کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کادورہ

میانوالی (عبدالقیوم خان نیازی) سی ای او ہیلتھ ضلع میانوالی ڈاکٹر حسین احمد مدنی نے ڈپٹی کمشنر میانوالی کو ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایوننگ او پی ڈی سے متعلق بریفنگ دی ۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی ڈاکٹر امیر احمد خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں